Baagh / باگھ

Book Baagh / باگھ

Baagh / باگھ

Год выхода 1982
باگھ عبداللہ حسین کا لکھا دوسرا ناول ہے جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد منظر عام پر آیا۔ اس ناول میں اداس نسلیں کی نسبت ایک مختلف اور منفرد اسلوب کو بروئے کار لایا گیا ہے۔ ناول میں کرداروں کی تنہائی، ناسٹلجیا اور بے کلی نمایاں موضوعات ہیں۔
Авторы

Abdullah Hussein

Abdullah Hussein